Posted inکھیل

ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا نے ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

بیلاروس کی مشہور ٹینس کھلاڑی اور عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا نے اپنی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 26 سالہ سبالینکا نے 2024 کے دوران دو گرینڈ سلام سمیت مجموعی طور پر چار ٹائٹل جیتے اور خواتین کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ […]

Gift this article