خلیل الرحمان قمرنے فحش ویڈیوز پر ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا معروف ڈرامہ نگار اور اسکرین رائٹر خلیل الرحمان قمر نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اپنی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل میں ’ہنی ٹریپ‘ گینگ کے خلاف شکایت درج […]
