اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔ سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کوئی خط لکھا ہے۔ اس سے قبل […]
