پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: خرم شہزاد، عامر جمال انگلینڈ سیریز سے قبل فٹ قرار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے منگل کو رپورٹ کیا کہ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کو فٹ قرار دیا گیا ہے اور وہ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی آئندہ ٹیسٹ سیریز سے قبل انتخاب کے لیے […]
