بائیڈن کے اہل خانہ کا انہیں امریکی صدارتی دوڑ میں شامل رہنے کا مشورہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین خبریں امریکی صدر جو بائیڈن کے خاندان نے انہیں صدارتی مباحثے میں خراب کارکردگی کے باوجود دوسری مدت کے لیے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں رہنے کے لیے کہا ہے، کیونکہ خاندان کے کچھ افراد […]
