Posted inپاکستان

وزیر پیٹرولیم نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے معاہدے کی تردید کر دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، گزشتہ بار […]

Gift this article