آرمی چیف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں مختلف شعبوں میں برادرانہ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے […]
