صدر مملکت نے آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا فیصلہ کر لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا […]
