اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) کی جانب سے جاری اس متنازع ہدایت کو واپس لے لیا ہے، جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو قومی گرڈ کو فراہم کی […]
