کامیابی کے لیے حوصلہ افزائی کیوں ضروری ہے؟ زندگی میں موٹیویشن حاصل کرنے کے لیے تین چار چیزیں بہت ضروری ہیں، ایک موٹیویشن، جب آپ جانتے ہیں کہ آپ کو کوئی انعام ملے گا، وہ انعام تھپکی ہو سکتی ہے، پیسہ ہو سکتا ہے، سٹیٹس ہو سکتا ہے۔ ذہن میں انعام رکھیں، آپ کو حوصلہ […]
