حمزہ خان نے اسلام آباد میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حمزہ خان نے اسلام آباد میں ہونے والی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کی۔ انڈر 19 کے فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ملائیشیا کے تھرڈ سیڈ حارث دانیال سے […]
