چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستانی ریسلر نے گولڈ میڈل جیت لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان ر یسلر حسن علی بھولا نے روس کے شہر یاکوتسک میں جاری چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ کھیلوں میں حصہ لینے والے واحد پاکستانی ریسلر بھولا […]
