Posted inچین, Top News, پاکستان

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی قائم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم کر دی گئی۔ 8 رکنی جے آئی ٹی گرفتار ملزم محمد جاوید اور گل نساء سے تفتیش کرے گی۔ محکمۂ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی […]

Gift this article