Posted inکھیل

جیک گریلیش کو ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے لڑنا ہوگا: سٹی منیجر پیپ گارڈیولا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے مینیجر پیپ گارڈیولا نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی جیک گریلیش کو ٹیم کی ابتدائی لائن اپ میں واپس آنے کے لیے اپنے کھیل کے معیار کو بہتر بنانا ہوگا۔ گارڈیولا نے کہا کہ گریلیش کو گزشتہ سیزن جیسی کارکردگی دکھانی ہوگی، جب وہ […]

Gift this article