انگلینڈ کےجیک لیچ پاکستان کے خلاف واپسی کے لیے پرعزم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیک لیچ نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے بعد انگلینڈ کی نمائندگی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا، جہاں انہوں نے سمرسیٹ کی ڈرہم کے خلاف 12 وکٹ لے کر 293 رنز کی فتح میں اہم کردار […]
