Posted inکھیل

اسٹاک ہوم اوپن: جیکب فیرنلے نے کورنٹن موٹیٹ کو شکست دے کر مسلسل 13واں میچ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے جیکب فیرنلے نے اسٹاک ہوم اوپن میں فرانس کے کورنٹن موٹیٹ کو شکست دے کر اپنی لگاتار فتوحات کا سلسلہ 13 میچوں تک بڑھا دیا۔ ایک سال پہلے تک فیرنلے کی عالمی درجہ بندی میں کوئی پوزیشن نہیں تھی، لیکن لگاتار چار چیلنجر ٹائٹل جیتنے […]

Gift this article