جیکب اورم نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری سنبھال لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق آل راؤنڈر جیکب اورم نے شین جورگنسن کی جگہ نیوزی لینڈ کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اورم بلیک کیپس کی سری لنکا کے خلاف دو […]
