Posted inکھیل

لیجنڈری کھلاڑی جان زیلیزنی نیرج چوپڑا کے نئے کوچ مقرر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کے دو بار کے اولمپک جیولین میڈلسٹ، نیرج چوپڑا نے چیک کے لیجنڈری کھلاڑی جان زیلیزنی کو اپنا نیا کوچ مقرر کیا ہے۔ نیرج چوپڑا، جنہوں نے 2021 کے ٹوکیو اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتا اور اس کے بعد 2024 میں پیرس گیمز میں چاندی […]

Gift this article