اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمبر دو جیولین تھرور محمد یاسر سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 2023 میں ایشین برانز میڈل پر پچاس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا مگر مجھے پچاس لاکھ روپے کا انعام اب تک نہیں ملا۔ جیولن تھرور محمد یاسر سلطان […]
