Posted inکھیل

پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں آج ایکشن میں دکھائی دیں گے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج ایکشن میں دکھائی دینگے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راونڈ میں کوالیفائی کرنے کے لئے مقابلہ کریں گے […]

Gift this article