Posted inTop News

جیسن ہولڈر نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرا دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے انتہائی متوقع پلیئر ڈرافٹ کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ یہ اعلان لیگ کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر ایک […]

Gift this article