اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کو ایک اور دھچکا لگا ہے کیونکہ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جیرالڈ کوٹزی آنے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز اور چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہو گئے ہیں، جس کی میزبانی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہو گی۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ […]
