اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے دوبارہ شروع کیے ، اور جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو وہ بھی اسرائیل پر حملے کرنے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں […]
