Posted inمشرق وسطیٰ

قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بدھ 27 نومبر کو نافذ العمل ہوا اور امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کے ساتھ مزید کوششیں کرنے کا اعلان کیا تو اس پر قطر کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ قطر کے وزیر […]

Gift this article