شام میں اسرائیلی بمباری سے 7 افراد ہلاک ،19 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بارہویں ماہ کے دوران جاری اپنی جنگ کے دوران اپنے آڑوس پڑوس کے مسلم ممالک کے خلاف اپنی جنگی جارحیت کے تحت بمباری جاری رکھتے ہوئے شام کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے کی […]
