جنوبی ایشیا میں کثیرالجہتی نظام زوال کا شکار،اداریہ ڈان نیوز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز اپنے اداریہ میں لکھتا ہے کہ چالیس برس قبل جنوبی ایشیا کے سات ممالک کے رہنماؤں نے ڈھاکہ میں اکٹھے ہو کر جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے چارٹر پر دستخط کیے تھے۔ لیکن چار دہائیاں گزرنے کے […]
