Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتہ کو کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈیوڈ ملر ایک بار پھر پروٹیز کے لیے کھڑے ہوئے اور انہیں فتح سے […]

Gift this article