آئیرلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 69 رنز سےہرا دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اوپنر پال سٹرلنگ نے 92 گیندوں پر 88 رنز بنائے کیونکہ آئرلینڈ نے پیر کو ابوظہبی میں تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کو 69 رنز سے شکست دے دی. آئرلینڈ نے بیٹنگ کا […]
