الیکشن کمیشن نے الیکشن کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا، پہلی بار شکایات کیلئے واٹس ایپ کا استعمال ہوگا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نےجنرل الیکشن کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا جبکہ پہلی بار شکایات درج کرانے کے لیے واٹس ایپ کا استعمال کیا جائے […]
