پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی،اسپیکر نے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت کے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]
