اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر 8 فروری کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں جلسے کی درخواست پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ڈپٹی کمشنر کو دیں گی۔ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو عام انتخبات میں […]
