Posted inبین الاقوامی

سعودی عرب میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں، سعودی وزیر حج

سعودی عرب میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں، سعودی وزیر حج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہاہے کہ مملکت میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں۔العربیہ کے مطابق ڈاکٹر توفیق الربیعہ نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب […]

Gift this article