لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ […]
