اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سرفراز ڈوگر کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک فرائض سرانجام دیں گے۔ وزارت قانون و انصاف نے جسٹس سرفراز ڈوگر […]
