جسٹس بابر ستار کی عدالت میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت شروع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ فئیر ٹرائل ایکٹ کے تحت تمام خفیہ ادارے ایسی خفیہ ریکارڈنگ کی ہائی کورٹ کے ایک جج سے اجازت لینے کے لئیے اپنا ایک افسر نامزد کرینگے. جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا […]
