Posted inTop News, پاکستان

گوادر: ’جبری گمشدہ افراد‘ کے اہل خانہ کا احتجاج، رابطہ سڑکیں بند

گوادر: ’جبری گمشدہ افراد‘ کے اہل خانہ کا احتجاج، رابطہ سڑکیں بند اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر میں 2 نوجوانوں کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کے باعث گوادر اور مکران ڈویژن کا کراچی اور دیگر علاقوں سے رابطہ سڑک 48 گھنٹوں سے بند ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی افراد اور لاپتا افراد کے […]

Gift this article