شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل فائر کردیے، 1 میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر جا گرا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے کم فاصلے کے 10 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے ایک میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر جا گرا۔ خبر رساں ادارے "روئٹرز "کے مطابق، […]
