اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024ء میں میڈلز جیتنے کی دوڑ میں جاپان سب سے آگے نکل گیا جبکہ آسٹریلیا دوسرے اور امریکا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہونے والے کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ میں دوسرے روز مزید 13 […]
