اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حوثی ملیشیا کے درمیان جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا نے آج منگل کے روز بتایا کہ حوثی ملیشیا نے یمن سے اسرائیل کی سمت دو بیلسٹک میزائل داغے۔ اس کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں وسیع علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ اسرائیل پر داغے جانے والے […]
