Posted inکھیل

بہاولپور میں تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بہاولپور تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد ہوا۔ چیمپین شپ میں ملک بھر کے تمام صوبوں سےقومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی، تقریب کے مہمانان خصوصی کمشنر بہاولپور نادر علی چٹھہ، پروفیسر سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال، قاری امید علی اور انٹرنیشنل گرینڈ […]

Gift this article