سوات: توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلادیاگیا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔ بی بی […]
