معصومہ زہرا اسلام آباد پاکستان کی آبادی ایک اندازے کے مطابق چوبیس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور آبادی کی اکثریت دیہی علاقوں میں مقیم ہے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ قومی آبادی کا ساٹھ فیصد سے زیادہ حصہ دیہی علاقوں میں قیام پزیر ہے۔ شرح خواندگی کی بات کی جائے تو […]
