اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی جس میں توانائی اور سرکاری اداروں کی اصلاحات پر بات چیت ہوئی۔ پاکستانی وفد نے پاکستان کے معاشی استحکام میں حمایت فراہم کرنے اور 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری پر آئی ایم […]
