اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچ میچوں کی سیریز کے بقیہ دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ریٹائر ہونے والے باؤلنگ آل راؤنڈر روی چندرن اشون کے متبادل کا اعلان کیا۔ ایشون نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے […]
