Posted inپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا تعلیم کے عالمی دن پر قوم کے نام خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے تعلیم کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ہمیں اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ تعلیم افراد اور معاشروں کونئے اور تیز رفتار ٹیکنالوجی کے دور میں آگے بڑھنے میں کیسے مدد دیتی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اس سال کے تعلیم […]

Gift this article