Posted inامریکہ

پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، امریکا کا ایک بار پھر اظہار تشویش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے باعث بہت زیادہ نقصانات اٹھائے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ نے […]

Gift this article