پنجاب: 6 ماہ میں بچوں پر تشدد کے 4,150 کیس، 717 جنسی استحصال کے واقعات،ایک بھی سزا نہیں:رپورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب میں رواں سال 2025 کے پہلے چھ ماہ کے دوران بچوں پر تشدد اور استحصال کے 4,150 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و […]
