Posted inTop News, پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور ترک وزیر کا اسٹریٹجک تعلقات کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور ترک وزیر کا اسٹریٹجک تعلقات کے عزم کا اعادہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل، الپارسلان بائرقدار، سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی استحکام بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا […]

Gift this article