Posted inپاکستان

موٹر وے ایم 2 پر کار سے 3 خواتین سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد

موٹر وے ایم 2 پر کار سے 3 خواتین سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور۔اسلام آباد موٹروے پر پولیس کو بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی سے پانچ افراد نیم بے ہوش حالت میں ملے، جنہیں علاج کے غرض سے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا، تاہم ان میں سے چار افراد دوران […]

Gift this article