Posted inTop News, پاکستان

خیبر میں پی ٹی آئی مارچ کا پڑاؤ، سہیل آفریدی نے ’حقوق کی جنگ‘ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ چوتھے روز خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے شالوبر پہنچ گیا، جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے آبائی علاقے میں مقامی عمائدین، قبائلی رہنماؤں اور نوجوانوں نے مارچ کے شرکا کا پرتپاک استقبال کیا۔ بسی بابا […]

Gift this article